Advertisement

Dr Faisal Lonch Of New hospetal in Pakistan

کنسلٹنٹ ہیپاٹولوجسٹ ڈاکٹر نجم الحسن شاہ اور ڈاکٹر محمد صالح، ڈاکٹر فیصل ڈار کی ٹیم کےاہم رکن ہیں۔ ڈاکٹر نجم الحسن شاہ اور ڈاکٹر محمد صالح، سے گھر بیٹھے آن لائن کنسلٹیشن کے ذریعے بھی علاج کروا سکتے ہیں۔ آن لائن کنسلٹیشن کے لیے ان نمبروں پہ رابطہ کریں۔

03331027351
03331027352
03331027357

ڈاکٹر فیصل ڈار پاکستان میں جگر کی پیوندکاری کے بانی ہیں. انہوں نے 2012 میں جگر کی پیوندکاری کی بنیاد رکھی جو آج بھی کامیابی سے چل رہی ہے
اس سے پہلے پاکستانیون کو جگر کی پیوندکاری اور دیگر علاج کیلیے ترکی ، انڈیا اور یورپی ممالک میں جانا پڑتا تھاجہاں ناصرف انتہائی مہنگا علاج تھا بلکہ وطن سے دوری کی دیگر مشکلات بھی درپیش تھیں.
ڈاکٹر فیصل ڈار نے ان 9 سالوں میں نہ صرف جگر کی پیوندکاری کے سینکڑوں کامیاب آپریشن کیۓ بلکہ ڈاکٹروں اور دیگر سٹاف کی ایک ٹیم بھی تیار کی جو ملک بھر کے دیگر علاقوں میں جگر کے کامیاب آپریشن کر رہی ہے.

For more details visit our website
www.faisaldar.com
#livertransplantinPakistan #livertransplant #drfaisaldar #health #healthtips


Post a Comment

Previous Post Next Post